ETV Bharat / state

دسہرہ تقاریب، مرکزی وزیر کشن ریڈی کی شرکت

حیدرآباد کے عنبرپیٹ میں واقع میونسپل گراونڈ میں راون کے پتلے کو جلانے کا پروگرام منعقد کیاگیا۔

دسہرہ تقاریب، مرکزی وزیر کشن ریڈی کی شرکت
دسہرہ تقاریب، مرکزی وزیر کشن ریڈی کی شرکت
author img

By

Published : Oct 16, 2021, 8:12 PM IST

دسہرہ کی تقاریب کے حصہ کے طورپر شہر حیدرآباد کے عنبر پیٹ کے میونسپل گراونڈ میں راون کے پتلے کو جلانے کا پروگرام منعقد کیاگیا۔

اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طورپر مرکزی وزیر سیاحت کشن ریڈی، ہریانہ کے گورنر بنڈارودتاتریہ اور سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راو نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:دسہرہ تہوار، حیدرآباد سے عوام کی بڑی تعداد آبائی مقامات کیلئے روانہ

اس موقع پر کلچرل پروگرام بھی منعقد کیاگیا۔تلنگانہ کے مختلف مقامات پر دسہرہ تہوار روایتی مذہبی جوش وخروش سے منایاگیا۔

دارالحکومت حیدرآباد سمیت اضلاع میں بھی بڑے پیمانہ پر تقاریب منعقد کی گئیں جس میں سیاسی رہنماوں کے ساتھ ساتھ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کرتے ہوئے ایک دوسرے کو دسہرہ کی مبارکباد پیش کی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.