معراج بیگم کی والدہ نے بتایا کہ 15 روز قبل عمران نے معراج بیگم کو مزید ایک لاکھ روپے لانے کےلیے والدین کے گھر بھیج دیا تھا جس کے بعد معراج بیگم کافی دلبرداشتہ ہوگئیں اور کل رات ان کی موت ہوگئی۔
کلثوم پورہ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ پوسٹ مارٹم کے بعد معراج بیگم کی لاش کو افراد خاندان کے حوالہ کردیا گیا۔