ETV Bharat / state

Owaisi Challenge To Modi Govt ہمت ہے تو چین پر سرجیکل اسٹرائیک کرو، اوسی کا بی جے پی کو چیلنج - اسد الدین اویسی کا مودی حکومت کو چلینج

ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مودی حکومت اور وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف شدید حملہ کیا۔ اس دوران انہوں نے مودی حکومت کو چین پر سرجیکل اسٹرائیک کرنے کا چیلنج دیا۔ Asaduddin Owaisi on china surgical strike

اوسی کا مودی کو چیلنج
اوسی کا مودی کو چیلنج
author img

By

Published : May 31, 2023, 11:11 AM IST

حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمين کے سربراہ اسد الدین اویسی نے تلنگانہ کے عادل آباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت اور امت شاہ کو نشانہ بنایا۔ اس دوران انہوں نے مودی حکومت اور وزیر داخلہ امت شاہ کو چیلنج کیا اور امت شاہ پر دو برادریوں کے درمیان تفریق کرنے کا بھی الزام لگایا۔ اویسی کی تقریر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں ان کی تقریر کا ایک حصہ ہے۔ جاری کردہ ویڈیو میں اویسی نے بھارت چین سرحدی تنازع پر بی جے پی حکومت کو چیلنج کیا۔ انہوں نے کہا کہ ''چین دو ہزار کلومیٹر زمین پر قابض ہے۔ اگر آپ میں ہمت ہے تو اسے واپس کرو۔ اگر آپ میں ہمت ہے تو چین پر سرجیکل اسٹرائیک کرو۔''

  • #WATCH | Telangana: Crores of rupees were approved for temples and he (Amit Shah) says steering is in my hand. If the steering is in my hand, then why do you feel pain? They say a surgical strike will be done in the old city. Do a surgical strike on China if you have guts: AIMIM… pic.twitter.com/4F3Yx9PCCx

    — ANI (@ANI) May 30, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اویسی نے امت شاہ پر شدید نکتہ چینی کی اور ان پر دو برادریوں کے درمیان تفریق کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ مندروں کے لیے کروڑوں روپے منظور کیے گئے اور وہ (امیت شاہ) کہتے ہیں کہ اسٹیئرنگ میرے ہاتھ میں ہے۔ اسٹیئرنگ میرے ہاتھ میں ہے تو بی جے پی والے کیوں تکلیف میں ہیں؟ ان کا کہنا ہے کہ بی جے پی حیدرآباد کے پرانے شہر میں سرجیکل اسٹرائیک کی بات کہتی ہے۔ ہمت ہے تو چین پر سرجیکل اسٹرائیک کرو۔ اسدالدین اویسی نے حال ہی میں نئی ​​دہلی میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا تھا کہ پی ایم مودی کو نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کا افتتاح نہیں کرنا چاہئے۔ اگر لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح نہیں کریں گے تو ہم تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیں:۔ Owaisi on New Parliament Building ’نئے پارلیمنٹ کی عمارت کا افتتاح اگر مودی کرتے ہیں تو میں اس تقریب میں شرکت نہیں کروں گا‘: اویسی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.