ETV Bharat / state

آصفیہ کتب خانہ کی ڈیجیٹل لائبریری میں منتقلی

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقعہ آصفیہ کتب خانہ ریاست کا سب سے قدیم کتب خانہ ہے۔

آصفہ کتبہ خانہ کی ڈیجیٹل لائبریری میں منتقلی
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 7:18 PM IST

اب مرکزی حکومت کے توسط اس یہاں رکھی گئی بیشر کتابوں کو ڈیجٹلائز کیا جارہا ہے۔

اس کا قیام میر عثمان علی خان کی سرپرستی میں عمل میں آیا تھا، جہاں نہ صرف اردو کی کتابیں رکھی گئیں بلکہ دیگر زبانوں کی بھی اعلیٰ کتب کو یہاں یکجا کیا گیا تھا۔

آصفہ کتبہ خانہ کی ڈیجیٹل لائبریری میں منتقلی

اس کتب خانہ کا قیام 130 برس قبل 1891 میں عمل آیا تھا۔اس کے ذمہ دار نے بتایا کہ یہاں 87 ہزار کتابیں یہاں موجود ہیں۔اس کے علاوہ یہاں بے شمار نادر مخطوطات و مسودات بھی موجود ہیں۔

کتب خانہ انتظامیہ کے مطابق 16560 کتابوں ڈیجٹل کرنے کا پروگرام ہے۔کتابوں کو اسکین کرنے کے بعد کتب خانہ کی ویب سائٹ پر انہیں اپلوڈ کیا جائے گا۔

Intro:کتب خانہ آصفیہ ہے کہ نام سے نہ صرف شہر حیدرآباد بلکہ مطالعہ کا ذوق رکھنے والے تمام ہندوستانی واقف ہوں گے کیونکہ اس لائبریری کا قیام نام ایسے وقت عمل میں لایا گیا یا جس وقت ملک میں چند ایک کتب خانے ہوا کرتے تھے_ بہت جلد اس لائبریری کی کتابیں میں موبائل اور کمپیوٹر پر پڑھی جا سکیں گی کتابوں کو ڈیجٹلائز کرنے کا عمل جاری ہے ہے اور اور لائبریری انتظامیہ نے کتب خانے کی ویب سائٹ ترتیب دینے کی مرکزی حکومت کو تجویز پیش کی ہے بہت جلد نادر و نایاب کتابیں مطالعہ کے شوقین افراد کے لیے سوشل میڈیا پر دستیاب ہوں گی_
لائبریری انتظامیہ کے مطابق عربی اردو اور فارسی سی زبان کی کی تقریبا 87 ہزار کتا او کے علاوہ دہ بے شمار قدیم و نادر مخطوطات اس لائبریری میں موجود ہیں جن میں تینوں زبانوں کی جملہ 16560 کتابوں کو ڈیجیٹلائز کرنے کا عمل مکمل ہوچکا ہے جنہیں حکومت کی منظوری حاصل ہونے کے بعد ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جائے گا_
آخری آصفجاہی حکمران نظام سابع میر عثمان علی خان علم و ادب سی کافی دلچسپی رکھتے تھے ان کی سرپرستی میں تعلیم و تدریس کو کافی فروغ حاصل ہوا اپنی رعایا کو تعلیم سے فیض یاب کرنے کے لیے جہاں انہوں نے عثمانیہ یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا وہیں درس تدریس کے لیے مطلوبہ کتابوں کے لیے عظیم الشان کتب خانے کا قیام عمل میں لایا جس میں ملک کی مختلف زبانوں کی کتابیں مہیا کروائی گئی جن میں عربی اردو اور فارسی زبان کی بھی خاصی تعداد میں نادر و نایاب کتابیں موجود ہیں

Body:آصفیہ کتب خانے کی یہ عمارت 1891میں میں مکمل ہوئی اور اس عمارت نے اپنی تعمیر کے تقریبا ایک سو تیس سال مکمل کرلیے ہیں_
اس کتب خانے کا شمار ہندوستان کی دس بڑی لائبریریوں میں ہوتا ہے ترتیب کے اعتبار سے یہ ملک کی پانچویں بڑی اور اہم لائبریری ہے

Conclusion:بائٹ 1 کیسری ہنومان _ سکیننگ انچارج
بائٹ 2 منہا العابدین _ ریسرچ آشکار
بائٹ 3 عبدالغفار الحمید _تاجر
بائٹ 4 امتیاز احمد_ انچارج اردو سیکشن
بائٹ 5 ہری شنکر _ چیف لائبریرین
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.