ETV Bharat / state

Salary Hike Demand: جی ایچ ایم سی ملازمین نےتنخواہوں میں اضافےکامطالبہ کیا - جی ایچ ایم سی ملازمین سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل پر زوردیا

ملازمین نےانتباہ دیتے ہوئےکہاکہ وہ مطالبات کی عدم تکمیل پر چارمینارسےسکریٹریٹ تک پدیاترا Padyatra from Charminar to Secretariat on Non-Fulfillment of Demandsمںظم کریں گے۔

جی ایچ ایم سی ملازمین نےتنخواہوں میں اضافےکامطالبہ کیا

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 6:31 PM IST

گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے بھارتیہ مزدور سل نے تنخواہوں میں اضافہ کے مطالبہ پر سرورنگر میں جی ایچ ایم سی کے دفترکے سامنے اجلاس منعقد کیا۔

یونین کے صدر یوگوپال نے جی ایچ ایم سی کے پانچ سرکلس کے سینی ٹیشن،ٹرانسپورٹ، انٹومولوجی، وٹرنری اور ہارٹیکلچر شعبہ جات کے آوٹ سورسنگ ورکرس کے اجلاس Outsourcing Workers Meeting کی صدارت کی۔

اس موقع پر انہوں نے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی جانب سے ملازمین سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل پر زور Emphasis on Fulfillment of Promises Made to Employees دیا۔انہوں نے اس موقع پر انتباہ دیتے ہوئے کہاکہ ان کے مطالبات کی تکمیل نہ ہونے کی صورت میں چارمینار سے سکریٹریٹ تک پدیاترا کی جائے گی۔

انہوں نے زور دیتے ہوئے کہاکہ ملازمین کو فوری طورپر 24ہزار روپئے کے حساب سے تنخواہ فراہم کی جائے،آوٹ سورسنگ پر خدمات انجام دینے والے ملازمین کی خدمات کو باقاعدہ بنایاجائے، ورکرس کیلئے اراضیات الاٹ کی جائیں اور ان کے لئے مکانات تعمیر کئے جائیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.