ETV Bharat / state

کیجریوال نے حیدرآباد کے لیے 15 کروڑ کی امداد کا اعلان کیا - تلنگانہ حکومت کو 15 کروڑ روپے عطیہ

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے سیلاب متاثرہ حیدرآباد کے لیے 15 کروڑ کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

delhi govt will donate rs 15 cr to govt of telangana over relief of floods
کیجریوال نے حیدرآباد کے لیے 15 کروڑ کی امداد کا اعلان کیا
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 2:13 PM IST

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے سیلاب متاثرہ حیدرآباد کے لیے 15 کروڑ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ حیدرآباد میں سیلاب نے بڑی تباہی مچائی ہے جس میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد مکانات زمیں بوس ہوگئے ہیں۔

delhi govt will donate rs 15 cr to govt of telangana over relief of floods
کیجریوال ٹوئٹ

کیجریوال نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دہلی کی عوام اس بحران میں حیدرآباد کی عوام کے ساتھ ہے اور ہر ممکنہ امداد انہیں فراہم کی جائے گی۔ دہلی حکومت امدادی سرگرمیوں کے لیے تلنگانہ حکومت کو 15 کروڑ روپے فوری طور پر عطیہ کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.