ETV Bharat / state

'دیشا کی روح کو اب سکون ملےگا' - دیشا کی روح کو سکون حاصل ہوگا۔

حیدرآباد کے شاد نگر میں جنسی زیادتی اور قتل کے چار ملزمین کے انکاونٹر پر دیشا کے والد نے رد عمل کا اظہار کیا۔

'دیشا کی روح کو اب سکون ملےگا'
'دیشا کی روح کو اب سکون ملےگا'
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 10:10 AM IST

حیدرآباد میں خاتون ڈاکٹر کی جنسی زیادتی اور زندہ جلاکر مارنے والے ملزمین کا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاکت کے بعد مقتولہ باپ نے کہا کہ دس دن قبل ان کی دختر کی موت ہوئی تھی، انھوں نے کہا کہ چاروں ملزمین کی ہلاک سے دیشا کی روح کو سکون ملے گا۔

'دیشا کی روح کو اب سکون ملےگا'

اس اقدام پر انھوں نے حکومت اور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

پولیس نے آج علی الصبح ملزمین کو موقع واردات پر لے گئے تھے جہاں ملزمین نے پولیس پر حملہ کیا اور ہتھیار چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی، اس موقع پر پولیس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے ان پر گولیاں چلائیں اور یہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

Intro:Body:

encounter update vis 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.