ETV Bharat / state

حیدرآباد: چینی اشیاء کے بائکاٹ کا فیصلہ

حیدرآباد میں واقع بیگم بازار کے تاجروں نے اپنے جوانوں کی شہادت کے خلاف احتجاج کے طور پر چینی اشیاء کے فروخت پر پابندی کا عہد کیا ہے۔

چینی اشیاء کے بائکاٹ کا فیصلہ
چینی اشیاء کے بائکاٹ کا فیصلہ
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 4:45 PM IST

حیدرآباد: لداخ سرحد پر گزشتہ دنوں چینی افواج نے بھارت کے 20 افواج کو ہلاک کر دیا تھا جس کے پیش نظر آج حیدرآباد میں واقع بیگم بازار کے تاجروں نے اپنے جوانوں کی شہادت کے خلاف احتجاج کے طور پر بازار میں چینی اشیاء کے فروخت پر پابندی کا عہد کیا ہے۔

چینی اشیاء کے بائکاٹ کا فیصلہ
چینی اشیاء کے بائکاٹ کا فیصلہ

حیدرآباد کا بیگم بازار ریاست کا ٹھوک بازار ہے جہاں مختلف ممالک کے علاوہ بالخصوص چین سے اشیاء در آمد کی جاتی ہے اور تلنگانہ کے علاوہ آندھرا، مہاراسٹرا اور کرناٹک میں فروخت کیا جاتا ہے۔

چینی اشیاء کے بائکاٹ کا فیصلہ۔ ویڈیو

اس سلسلے میں حیدرآباد کے جنرل مرچنٹ اسوسی ایشن نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کی جانب سے ہمارے جوانوں کو شہید کئے جانے کا ہمیں بے حد افسوس ہے اس لئے ہم چینی اشیاء کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔

چینی اشیاء کے بائکاٹ کا فیصلہ
چینی اشیاء کے بائکاٹ کا فیصلہ

اسوسی ایشن کے صدر سری رام ویاس نے بتایا کہ باہمی طور پر تاجروں نے چین کی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے ، تاجر ارجن سنگھ نے کہا کہ چین کو معاشی طور پر کمزور کر کے اس سے بدلہ لیا جا سکتا ہے انہوں نے تمام تاجروں اور عوام سے اپنے طور پر چین کو سبق سکھانے کی بات کہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.