ETV Bharat / state

ریونیو سسٹم کی منسوخی کا فیصلہ خودغرضانہ' - رجسٹریشن

تلنگانہ بی جے پی نے الزام لگایا کہ،وزیراعلی کےسی آر ایک ڈکٹیٹر کی طرح فیصلے لے رہے ہیں۔

ریونیو سسٹم کی منسوخی کا فیصلہ خودغرضانہ'

author img

By

Published : Sep 8, 2020, 4:51 PM IST

بی جے پی تلنگانہ یونٹ نے موجودہ ریونیو سسٹم کی منسوخی کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے یکطرفہ بے باکانہ فیصلہ کی شدید مذمت کی۔

اپنے بیان میں بی جے پی کے ترجمان اعلی کے کرشنا ساگرنے کہا ”راو ریاستی حکومت کے جمہوری طور پر منتخب سربراہ کے طورپر نہیں بلکہ ڈکٹیٹر کی طرح طرز عمل اختیار کررہے ہیں“۔

انہوں نے کہاکہ وی آر او سسٹم کی منسوخی کا اچانک لیا گیا فیصلہ،رجسٹریشن کوروکنے کے لئے راتوں رات لیاگیا فیصلہ، اور وی آراوز کے پاس سے اراضیات کے ریکارڈس کو واپس لینے کا فیصلہ بھی عجلت میں خود غرضانہ مقاصد کے لئے تھا۔

یہ بھی پڑھیں:مشہور اداکار جیا پرکاش ریڈی چل بسے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.