ETV Bharat / state

خاتون مجسٹریٹ کی ڈینگو سے موت - تلنگانہ کی ایک خاتون مجسٹریٹ کی ڈینگو سے موت

ریاست تلنگانہ کی ایک خاتون مجسٹریٹ کی ڈینگو سے موت ہوگئی۔

خاتون مجسٹریٹ کی ڈینگو سے موت (فائل فوٹو)
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 3:30 PM IST

اطلاعات کے مطابق ایم جئے اماں، سکنڈ ایڈیشنل فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کھمم ڈسٹرکٹ کورٹ(تلنگانہ) کو ڈینگو کے بخار کی وجہ سے ایک پرائیویٹ اسپتال میں چند دن قبل داخل کروایا گیا تھا

جہاں علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی۔

متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے ذریعہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے بعد ان کو اے پی کے ضلع گنٹور کے ستن پلی میں پرنسپال جونیر سیول جج کے طورپر تعینات کیا گیا تھا۔

بعد ازاں ان کا تبادلہ کھمم کی عدالت میں سکنڈ ایڈیشنل جونیر سیول جج کے طورپر کیا گیا تھا۔

ان کا تعلق محبوب نگر ضلع کے ہنواڑہ منڈل سے ہے۔

ان کے پسماندگان میں شوہر کے علاوہ دو بیٹے شامل ہیں۔

Intro:Body:

dfsdgfg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.