ETV Bharat / state

پیدل گھر جا رہی لڑکی کی راستے میں موت - ایک بارہ برس کی لڑکی کی راستے میں ہی موت

تلنگانہ کے بیجاپور سے اپنے گھر چھگ کے لئے پیدل روانہ ہوئی ایک بارہ برس کی لڑکی کی 18 اپریل کو راستے میں ہی موت ہو گئی۔

پیدل گھر جا رہی لڑکی کی راستے میں موت
پیدل گھر جا رہی لڑکی کی راستے میں موت
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 4:58 PM IST

حیدرآباد: کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے،اس کی وجہ سے لوگ دوسرے ریاست سے اپنے ریاست پیدل نقل مکانی کرنے کو مجبور ہیں،اس دوران چھتیس گڑھ کی ایک بارہ برس کی لڑکی تلنگانہ کے بیجاپور سے اپنے گھر چھگ کے لئے روانہ ہوئی تھی،جس کی تھکان کی وجہ سے 18 اپریل کو راستے میں ہی موت ہو گئی۔

اس سلسلے میں بیجاپور کے طبی اور صحت آفیسر سی ایچ ایم او نے کہا کہ 'مجھے ابھی اس لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ دیکھنا باقی ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ لڑکی کی موت تھکن، الیکٹرولائٹ عدم توازن یا جسم میں پانی کے کمی کی وجہ سے ہوئی ہے ۔ '

پیدل گھر جا رہی لڑکی کی راستے میں موت
پیدل گھر جا رہی لڑکی کی راستے میں موت

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ لڑکی کے ساتھ 11 افراد اور تھے۔ جو مرچ کے کھیتوں میں کام کرنے کے لئے تلنگانہ گئے تھے.لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ گھر جانے کا کوئی ذریعہ نہیں ہونے کی وجہ سے تمام افراد پیدل ہی گھر کے لے روانہ ہوئے تھے ۔

کورونا وائرس سے متعلق ایک سوال پر سی ایچ ایم او نے کہا کہ مہلوکین کے جسم کو محفوظ کر احتیاط کے طور پر نمونے ٹیسٹ کے لئے بھیجے گئے تھے.جہاں سے اس کی رپورٹ منفی آئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.