ETV Bharat / state

Daughter Died while Going to Father's Last Rites: باپ کی آخری رسومات کیلئے جا رہی بیٹی سڑک حادثہ میں ہلاک

author img

By

Published : May 12, 2022, 10:29 PM IST

باپ کی موت پر اس کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے جانے والی بیٹی سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلع میں پیش آیا۔ Daughter Died while Going to Father's Last Rites

باپ کے آخری رسومات کےلیےجانے کے دوران سڑک حادثہ، بیٹی ہلاک

تفصیلات کے مطابق ناگر کرنول ضلع کے ایپالا پلی گاؤں سے تعلق رکھنے والے کارتیک ریڈی کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔باپ کی موت کی اطلاع پا کر حیدرآباد میں مقیم کارتیک ریڈی کی بڑی بیٹی انورادھا اپنے شوہر کے ساتھ موٹر بائیک پر گاؤں جا رہی تھی۔

راستے میں پادارا منڈل کے پاس ایک تیز رفتار آر ٹی سی بس نے ان کی بائیک کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں انورادھا کی موقع پر ہی موت ہوگئی جب کہ اس کا شوہر زخمی ہوگیا۔ باپ کے آخری دیدار سے قبل ہی بیٹی کی موت پر سوگوار خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ Daughter Died while Going to Father's Last Rites

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.