ETV Bharat / state

نرمل : درگاہ حضرت برہیم بیگ کی دیوار منہدم - درگاہ حضرت ابرہیم بیگ کی خبر

ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں واقع درگاہ حضرت ابرہیم بیگ کی دیوار کو گذشتہ روز کچھ نامعلوم افراد نے منہدم کردیا-

درگاہ حضرت برہیم بیگ کی دیوار منہدم
درگاہ حضرت برہیم بیگ کی دیوار منہدم
author img

By

Published : Jan 2, 2021, 9:23 PM IST

درگاہ حضرت ابرہیم بیگ کی دیوار منہدم ہونے کی اطلاع ملتے ہی مقامی مسلمانوں اور سیاسی جماعتوں کے رہنما نے ڈسٹرکٹ کلکٹر آفس کے باہر احتجاج کیا۔

درگاہ حضرت برہیم بیگ کی دیوار منہدم

اس کے بعد اس علاقے میں مسلسل دو گھنٹوں تک راستہ بند رہا۔

مزید پڑھیں: بہترمسقتبل کی امید میں عمان میں پھنسی خاتون، ویڈیو وائرل

ضلع نرمل کلکٹر مشرف فاروقی نے دیوار کی مرمت کے لیے 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.