ETV Bharat / state

تلنگانہ میں اب کووی شیلڈ لگائی جائے گی - عہدیداران کو ٹیکے لگائے جارہے ہیں

حکام کے مطابق اب جو ٹیکے لگائے جائیں گے وہ کووی شیلڈ ہی ہوں گے۔ کوویکیسن لگانے کے امکانات بہت کم ہیں۔ البتہ جنھیں پہلا ڈوز کوویکسین لگایا گیا انھیں دوسرا ڈوز بھی کوویسین دیا جائے گا۔

تلنگانہ میں اب کووی شیلڈ لگائی جائے گی
تلنگانہ میں اب کووی شیلڈ لگائی جائے گی
author img

By

Published : Apr 20, 2021, 9:34 AM IST

تلنگانہ میں اب کووی شیلڈ ٹیکے لگائے جائیں گے۔ حکام نے کووی شیلڈ لگانے کے انتظامات کیے ہیں۔ حکام نے مرکز کی جانب سے فراہم کی جانے والی کھیپ کے بعد اس کا فیصلہ کیا ہے۔

ریاست میں پیر کے روز محکمہ صحت کے عہدیداران کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ یہ ٹیکے دوسرے ڈوز کے لیے بھیجے گئے۔ آج دیگر محکمہ جات کے عہدیداران کو ٹیکے لگائے جارہے ہیں۔ جب کہ بدھ کو دیگر اہل لوگوں کو ٹیکہ لگایا جائے گا۔

حکام کے مطابق اب جو ٹیکے لگائے جائیں گے وہ کووی شیلڈ ہی ہوں گے۔ کوویگیسن لگانے کے امکانات بہت کم ہیں۔ البتہ جنھیں پہلا ڈوز کوویکسین لگایا گیا انھیں دوسرا ڈوز بھی کوویکسین دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.