ETV Bharat / state

تلنگانہ: کورونا مریض کی لاش ہسپتال سے غائب - سکیندر آباد

ریاست تلنگانہ کے سکیندر آباد میں واقع گاندھی ہسپتال سے کورونا مریض کی لاش غائب ہو گئی ہے۔

کورونا مریض کی لاش ہسپتال سے غائب
کورونا مریض کی لاش ہسپتال سے غائب
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 10:04 PM IST

اطلاعات کے مطابق مہدی پٹنم سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا، وہ سیکندر آباد کے گاندھی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی موت واقع ہوئی تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ جب ان کے اہلخانہ نے لاش کے بارے میں پوچھا، تو انہیں بتایا گیا کہ ہسپتال سے لاش غائب ہو گئی ہے۔

متوفی کے اہل خانہ نے وزیر اعلیٰ کے سی آر اور ایم سے اپیل کی ہے کہ لاش کو لواحقین کے حوالے کیا جائے۔

پولیس نے اس ضمن میں تحقیقات شروع کر دی ہے، تاہم پولیس کو شبہ ہے کہ لاش کو کسی اور کے حوالے کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.