ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کووڈ 19 سے متعدد افراد کی موت

تلنگانہ میں ناول کورونا وائرس اپنا قہر برپا کررہا ہے اور آج اس وبا کی وجہ پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

تلنگانہ میں کووڈ-19 کا قہر
تلنگانہ میں کووڈ-19 کا قہر
author img

By

Published : May 31, 2020, 10:45 PM IST

تلنگانہ میں ناول کورونا وائرس اپنا قہر برپا کررہا ہے۔ اور آج اس وبا کی وجہ پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اتوار کے روز سب سے زیادہ 199 کورونا مثبت کیسز درج ہوئے ہیں۔ پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔

جی ایچ ایم سی میں 122 اور رنگاریڈی میں 40 کورونا وائرس کے کیسزدرج ہوئے ہیں۔ جبکہ باقی ریاست کے مختلف اضلاع سے ہیں۔

اس کے علاوہ محکمہ صحت کےمطابق ریاستوں سے نقل مکانی کرنے والے تین مزدور بھی اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

ریاست میں اب تک 2،698 مثبت واقعات سامنے آئے ہیں۔ اب تک اسپتال میں 1،428 افراد کو علاج سے فارغ کردیا گیا ہے۔ مزید 1،188 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 82 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.