ETV Bharat / state

حیدرآباد میں جوڑے کی خودکشی - معاشی تنگ دستی کی وجہ خودکشی

حیدرآباد کے بوڑ اُپل میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ بوڑ اُپل کے سائی رام کالونی میں ایک جوڑے نے  پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔

couple-suicide-in-hyderabad
حیدرآباد میں جوڑے کی خودکشی
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 12:58 PM IST

اکشت(26) چیتنیا(24 برس) نے معاشی تنگ دستی کی وجہ یہ انتہائی اقدام کیا، اس جوڑے کی ایک ماہ کی لڑکی ہے۔
ان کا تعلق آندھراپردیش کے کڑپہ ضلع سے ہے، پولیس اس سلسلے میں تحقیقات کررہی ہے۔

اکشت(26) چیتنیا(24 برس) نے معاشی تنگ دستی کی وجہ یہ انتہائی اقدام کیا، اس جوڑے کی ایک ماہ کی لڑکی ہے۔
ان کا تعلق آندھراپردیش کے کڑپہ ضلع سے ہے، پولیس اس سلسلے میں تحقیقات کررہی ہے۔

Intro:Body:

8999

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.