ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا وائرس سے 33 افراد متاثر - لاک ڈاؤن

33 مریضوں میں صرف دو ایسے ہیں جنھیں یہ وائرس دوسرے شخص سے منتقل ہوا ہے جن میں کریم نگر اور حیدرآباد کے ایک ایک شخص شامل ہیں۔

coronavirus: 33 test positive in telangana
تلنگانہ میں کورونا وائرس سے 33 افراد متاثر
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 5:43 PM IST

تلنگانہ کے وزیر صحت ایٹالہ راجندر نے کہا کہ ریاست میں ابھی تک کورونا وائرس سے 33 افراد متاثر ہوئے ہیں لیکن ان تمام کی صحت مستحکم ہے اور دو تین دن بعد ان میں چند مریضوں کو ڈسچارج کردیا جائے گا۔

33 مریضوں میں صرف دو ایسے ہیں جنھیں یہ وائرس دوسرے شخص سے منتقل ہوا ہے جن میں کریم نگر اور حیدرآباد کے ایک ایک شخص شامل ہیں۔

واضح رہے تلنگانہ میں حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے 31 مارچ تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.