ETV Bharat / state

کورونا ٹیسٹ مراکز کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ

مجلس اتحاد المسلمین کے ارکان اسمبلی نے ہر ہیلتھ سینٹر میں آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ روزانہ ایک ہزار تک کرنے کا مطالبہ کیا۔

کورونا ٹیسٹ مراکز، بڑھانے کا مطالبہ
کورونا ٹیسٹ مراکز، بڑھانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 3:29 PM IST

تلنگانہ کے کانگریس اور مجلس اتحاد المسلمین(ایم آئی ایم) کے ارکان اسمبلی نے ریاستی وزیر صحت ایٹالہ راجندر سے ملاقات کی۔

کانگریس کے رہنماوں نے وزیر صحت پر زور دیا کہ کورونا ٹیسٹ کے مراکز کی تعداد میں اضافہ کیا جائے اور حلقہ وار سطح پر اسے قائم کیا جائے۔

کانگریسی رہنماوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیل جانے سے ریاست کے عوام میں ایک قسم کی بے چینی اور تشویش پائی جارہی ہے اور ریاست بھر میں لوگوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کورونا کے علاج کو آروگیہ شری اسکیم کے تحت کرنے کا مطالبہ کیا۔

ایم آئی ایم ارکان اسمبلی نے بھی وزیر صحت سے ملاقات کی۔ انہوں نے ہر ہیلتھ سینٹر میں آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ، ایک ہزار روزانہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ بی جے پی صدرنےعثمانیہ ہسپتال کادورہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.