ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا ٹسٹ کے مراکز کی تفصیلات - وزیر صحت ایٹالہ راجندر

'کورونا سے متاثر ہونے والوں میں 81 متاثر مریضوں میں کورونا کی کوئی علامات نہیں ہیں جبکہ 19 فیصد مریض علامات والے ہیں'۔

تلنگانہ میں کورونا ٹسٹ کے مراکز
تلنگانہ میں کورونا ٹسٹ کے مراکز
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 12:56 PM IST

تلنگانہ کے وزیر صحت ایٹالہ راجندر نے بتایا کہ ریاست بھر میں جملہ 1100 مراکز پر کورونا کے معائنے کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کوٹھی کمان کنٹرول سنٹر پر موبائیل لیب کا افتتاح کیا۔ جہاں بیک وقت 10 افراد کے معائنے کئے جا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ موبائیل وینس کنٹینمنٹ زونس میں خدمات انجام دیں گی۔ وزیر صحت نے کورونا ٹسٹ کرنے والی موبائل وین کا مشاہدہ کیا اور اس کی افادیت اور کارکردگی پر ڈاکٹرز سے بات چیت کی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے رہنما خطوط پر عمل کرتے ہوئے کورونا ٹسٹ اور علاج کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہیتم ایپ کو استعمال کرتے ہوئے ریاست بھر میں کورونا مریضوں کی تفصیل کو اپ لوڈ کیا جا رہا ہے۔ حکومت گھر پر آئسولیشن میں رہنے والوں کی مدد کریگی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا سے متاثر ہونے والوں میں 81 افراد مریضوں میں کوئی علامات نہیں ہیں جبکہ 19 فیصد علامات والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: پرانے شہر میں ریپیڈ اینٹیجن ٹسٹنگ سنٹر کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.