ETV Bharat / state

Corona Cases in Telangana: تلنگانہ میں کورونا کا قہر - تلنگانہ کی خبریں

تلنگانہ میں کووڈ کیسز میں اضافہ Increase in Covid Cases in Telangana ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64,744 ٹیسٹ کیے گئے اور 2,295 مثبت کیسز درج ہوئے۔ اس سے اب تک درج کیسوں کی کل تعداد 6,89,751 ہو گئی ہے۔

تلنگانہ میں کورونا کا قہر
تلنگانہ میں کورونا کا قہر
author img

By

Published : Jan 7, 2022, 10:55 PM IST

وائرس سے تین افراد کی موت ہوگئی، جس سے ہلاکتوں کی کل تعداد 4,039 ہوگئی۔ 278 افراد کورونا سے صحت یاب ہو گئے۔ ریاست میں فی الحال 9,861 ایکٹیو کیسز ہیں۔

وزارت صحت Health Department کی طرف سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق، سب سے زیادہ 1452 کیس جی ایچ ایم سی میں اور 232 میڈچل-ملکاجگیری ضلع میں رپورٹ ہوئے۔ رنگاریڈی میں 218، ہنمکنڈہ میں 54، سنگاریڈی میں 50، نظام آباد اور کھمم میں 29 کیس رپورٹ ہوئے۔ کل کے مقابلے تقریباً تمام اضلاع میں مثبت کیسز کی تعداد Number of Positive Cases میں اضافہ ہوا ہے۔

صرف جمعرات کو 1,17,100 لوگ اس وائرس سے متاثر ہوئے۔ گزشتہ سال 7 جون کے بعد اس سطح پر یہ پہلا کیس درج کیا گیا ہے۔ وائرس سے مزید 302 افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:Thaman Corona Positive: میوزک ڈائریکٹر تمن کورونا سے متاثر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.