ETV Bharat / state

تلنگانہ: تُمکنٹہ میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا گیا

تُمکنٹہ میں مسلمانوں کے مطالبے پر مسجد،عیدگاہ اور قبرستان کے لیے جگہ مختص کی گئی ہے۔

تلنگانہ: تُمکنٹہ میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا گیا
تلنگانہ: تُمکنٹہ میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا گیا
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 1:37 PM IST

تلنگانہ کے وزیر محنت و روزگار ملا ریڈی نے میڈچل ضلع کے تُمکنٹہ بلدیہ حدود میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سڑکوں کی تعمیر کے لئے 2 کروڑ روپئے کی منظوری دی گئی ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ دیہات میں موجود مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔ بارشوں سے فصلوں کا نقصان اٹھانے والے کسانوں کو امداد کا یقین دلایا۔

مذکورہ وزیرنے اس موقع پرکہا کہ علاقے کے مسلمانوں کے مطالبے پر مسجد،عیدگاہ اور قبرستان کے لیے جگہ مختص کی گئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ ٹی آرایس حکومت اور کے سی آر کی قیادت میں ہر ایک کی ضرورت کو پورا کیا جائے گا۔ اور سب کے مسائل حل کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:سکندرآباد میں حوالہ ایجنٹز گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.