ETV Bharat / state

دریائے کرشنا پر پروجیکٹز کی تعمیر، اور واٹربورڈ کا اجلاس

author img

By

Published : May 30, 2020, 10:20 PM IST

تلنگانہ اور آندھرا کی شکایت کے بعد دریائے کرشنا پروجیکٹز کی تعمیر دریائے کرشنا واٹربورڈ کا اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں منعقد کیا جائے گا۔

دریائے کرشنا پر پروجیکٹز کی تعمیر، اور واٹربورڈ کا اجلاس
دریائے کرشنا پر پروجیکٹز کی تعمیر، اور واٹربورڈ کا اجلاس

دریائے کرشنا پر پروجیکٹز کی تعمیر کے مسئلہ پر دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش (اے پی) کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف کی گئی شکایت کے پیش نظر کرشنا واٹر بورڈ کا ایک اجلاس منعقد کیاجائے گا۔

واضح رہے کہ حیدرآباد کے جل سدھا میں چار جون کو 11 بجے دن میں یہ اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

دریائے کرشنا پر پروجیکٹز کی تعمیر کے مسئلہ پر دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش (اے پی) کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف کی گئی شکایت کے پیش نظر کرشنا واٹر بورڈ کا ایک اجلاس منعقد کیاجائے گا

خیال رہے کہ تلنگانہ اور اے پی کی حکومتوں کو بورڈ کے رکن سکریٹری پرمیشم نے یہ اطلاع دی ہے۔

کلواکرتی، نیٹم پاڈو کی گنجائش میں تلنگانہ حکومت نے توسیع کی ہے، پڑوسی ریاست اے پی کا ماننا ہے کہ اس توسیع کی اعلیٰ کونسل کی جانب سے اجازت نہیں دی گئی ہے۔

حیدرآباد کے جل سدھا میں چار جون کو 11 بجے دن میں یہ اجلاس منعقد کیا جائے گا

اے پی نے اس خصوصاً کرشنا بورڈ سے شکایت کی ہے، اس شکایت کے مختلف امور کا جائزہ لیتے ہوئے تلنگانہ کے محکمہ آبپاشی کی جانب سے بورڈ کو مکتوب روانہ کیاگیا ہے۔

اے پی کی شکایت کی بنیاد پر پروجیکٹز کی تفصیلات پیش کرنے کی بورڈ نے تلنگانہ حکومت کو ہدایت دی ہے۔

تلنگانہ اور آندھرا کی شکایت کے بعد دریائے کرشنا پروجیکٹز کی تعمیر دریائے کرشنا واٹربورڈ کا اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں منعقد کیا جائے گا

پالمور، رنگاریڈی، ڈنڈی، بھکتارام داد، تُمالا پروجیکٹ،واٹر گرڈ پروجیکٹ کی تفصیلات پیش کرنے کی تلنگانہ حکومت کو ہدایت دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اس شکایت علاوہ دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیے جانے کی توقع ہے، اور دونوں حکومتوں نے بورڈ کو مختلف تجاویز بھی پیش کی ہیں، توقع ہے کہ اس اجلاس میں ان تجاویز پر بھی تبادلہ خیال اور غور و خاض کیاجائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.