ETV Bharat / state

BMS on Telangana Government: جی ایچ ایم سی کے شعبہ جات رامکی کمپنی کے حوالے کرنے کی سازش، بی ایم ایس کا الزام - رامکی کمپنی کو فائدہ پہنچانے کے لئے حکومت کے بعض بڑے افراد سازش کررہے ہیں

بی ایم ایس یونین لیڈر گوپال نے الزام لگایا کہ رامکی کمپنی کو فائدہ پہنچانے کے لئے حکومت کے بعض بڑے افراد سازش کررہے ہیں اور رامکی کو مرحلہ وار اساس پر تمام شعبہ جات حوالے کرنے کی عہدیدار تیاری کررہے ہیں۔BMS on Telangana Government

جی ایچ ایم سی کے شعبہ جات رامکی کمپنی کے حوالے کرنے کی سازش، بی ایم ایس کا الزام

author img

By

Published : Jun 8, 2022, 2:19 PM IST

بی ایم ایس یونین لیڈر گوپال نے الزام لگایا کہ تلنگانہ حکومت، گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کے ٹرانسپورٹ، سینی ٹیشن ڈپارٹمنٹ کو خفیہ طور پر رامکی کمپنی کے حوالے کرنے کی سازش کررہی ہے۔ BMS on Telangana Government

انہوں نے کہا کہ رامکی کمپنی کو فائدہ پہنچانے کے لئے حکومت کے بعض بڑے افراد سازش کررہے ہیں اور رامکی کو مرحلہ وار اساس پر تمام شعبہ جات حوالے کرنے کی عہدیدار تیاری کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورکرس متحد ہوکر حکومت کی اس کوشش کو ناکام بنائیں گے اور جی ایچ ایم سی کا تحفظ کریں گے۔انہوں نے ٹی آر ایس حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ آندھرا کے ساتھ کئے گئے معاہدے کو منسوخ کردے۔

یہ بھی پڑھیں: جی ایچ ایم سی دفاتر کے بورڈز اردو میں تحریر کرنے کا مطالبہ

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.