ETV Bharat / state

کانگریس کے رہنما نریندر یادو نہیں رہے - تلنگانہ کے رہنما کورونا سے چل بسے

تلنگانہ کانگریس کے رہنما نریندر یادو نے حال ہی میں کورونا متاثرین کے مفاد میں کئی پروگرامز میں شرکت کی تھی۔

کانگریس رہنما کا انتقال
کانگریس رہنما کا انتقال
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 3:51 PM IST

کانگریس کے رہنما جی نریندر یادو کووڈ 19 کے سبب علاج کے دوران ہسپتال میں چل بسے۔

رکن پارلیمان کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے کہا کہ یادو کی موت سے پارٹی ایک ڈسپلن رہنما سے محروم ہوگئی۔ریڈی نے نریندر یادو کے غمزدہ ارکان خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ تلنگانہ میں حکمراں جماعت کے تین ارکان اسمبلی، وزیر داخلہ محمود علی اور تین کانگریس رہنما اس وبا سے متاثر ہوئے۔

تلنگانہ خصوصا حیدرآباد شہر میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے، اس ضمن میں محکمہ صحت اور عوامی رہنماوں کی جانب سے اپیل کی جارہی ہے کہ تمام اپنا ٹیسٹ کرائیں تاکہ اس وبا کو روکا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ سکریٹریٹ: انہدام پر روک میں توسیع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.