ETV Bharat / state

تلنگانہ بند کے دوران کانگریس رہنما - ٹی ایس آر ٹی سی ہڑتال

ریاست تلنگانہ آرٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے کے مسئلہ پر کیا گیا 'یک روزہ بند' کسی ناخوشگوار واقعہ کے بغیر مکمل ہوا۔

تلنگانہ بند کے دوران کانگریس رہنما
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 8:06 PM IST

تلنگانہ میں ار ٹی سی ملازم کی ہڑتال جاری ہے ۔

جے آئی سی کی جانب سے تلنگانہ بند کا اعلان کیا گیا تھا۔ حیدرآباد کے چار مینار کے علاقے میں بند نہیں دیکھا گیا۔

تلنگانہ بند کے دوران کانگریس رہنما

کانگریس پارٹی کے سابق رکن پارلیمان انجن کمار یادو نے اپنے حامیوں کے ساتھ چار مینار کے علاقے پتھر گڈّہی میں کھلے دکانوں کو بند کرانے کی کوشش کی گئی۔

پولیس نے انجن کمار یادو اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کرلیا -

Intro:کانگریس پارٹی کی جانب سے پرانے شہر حیدرآباد میں بند کرانے کی کوشش ناکام- تلنگانہ میں ار ٹی سی ملازم کی ہڑتال جاری ہے آج جے آئی سی کی جانب سے تلنگانہ بند کا اعلان کیا گیا پرانے شہر حیدرآباد میں بند نہیں دیکھا گا کانگریس کے سابق رکن پارلیمان انجن کمار یادو نے اپنے حامیوں کے ساتھ پتھر گیٹی کہ دکانات بند کرانے کی کوشش کی پولیس نے انجن کمار یادو اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کرلیا - عوام کی جانب سے پرانے شہر میں کوئی بند نہیں منایا گیاBody:کانگریس پارٹی کی جانب سے پرانے شہر حیدرآباد میں بند کرانے کی کوشش ناکام- تلنگانہ میں ار ٹی سی ملازم کی ہڑتال جاری ہے آج جے آئی سی کی جانب سے تلنگانہ بند کا اعلان کیا گیا پرانے شہر حیدرآباد میں بند نہیں دیکھا گا کانگریس کے سابق رکن پارلیمان انجن کمار یادو نے اپنے حامیوں کے ساتھ پتھر گیٹی کہ دکانات بند کرانے کی کوشش کی پولیس نے انجن کمار یادو اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کرلیا - عوام کی جانب سے پرانے شہر میں کوئی بند نہیں منایا گیاConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.