ETV Bharat / state

اترپردیش: مظفرنگر میں مکمل لاک ڈاون - اتوار کو مکمل لاک ڈاون

کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش ںظرضلع انتظامیہ نےہراتوار کو مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا اقدام کیا ہے۔

اترپردیش: مظفرنگر میں مکمل لاک ڈاون
اترپردیش: مظفرنگر میں مکمل لاک ڈاون
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 3:29 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج مکمل لاک ڈاؤن ہے۔

ضلع کی سڑکوں پر مکمل خاموشی دیکھی جا رہی ہے۔سڑکیں ویران ہے گلیاں سنسان ہے۔مظفر نگر کےلوگ اس لاک ڈاون کا بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔

اترپردیش: مظفرنگر میں مکمل لاک ڈاون

مظفر نگر میں کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے کیس کے پیش نظر، وزیر مملکت آزادانہ چارج کپل دیو اگروال نے ضلع مجسٹریٹ کو ایک خط لکھ کر ضروری اشیاء کی دکانوں کو چھوڑ کرمکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کیاتھا۔ جس کےبعدضلع کلکٹر سیلوا کماری جے نے ہر اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا حکم جاری کیا۔ اسی احکامات کی وجہ سے مظفر نگر مکمل لاک ڈاؤن میں ہے۔

ضلع کے ہر چوراہے پر پولیس کی بھاری جمعیت تعینات ہے۔ سڑکوں پر ضروری کام کے لئے کچھ ہی لوگ دیکھے جارہے رہے ہے بازار مکمل طور پر بند ہے۔

قابل ذکرہیکہ مظفر نگر میں فی الحال 83 مثبت کیسس سرگرم ہیں، جن کا علاج مظفر نگر کے بیگراج پور میڈیکل کالج میں کیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ 79 افراد کو علاج کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ لاک ڈاون کا یہ فیصلہ مظفر نگر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.