ETV Bharat / state

Cold Wave in Telangana: 'تلنگانہ میں بیس برس میں سردی کی لہر اتنی شدید نہیں تھی' - تلنگانہ کی خبریں

ریاست کے کئی اضلاع میں اقل ترین درجہ حرارت دس ڈگری سے کم Minimum Temperature in Many Districts of the State is Less Than Ten Degrees درج کیا جا رہا ہے۔ ضلع عادل آباد سردی سے شدید متاثرAdilabad Severely Affected by Cold ہے جہاں کے علاقہ ارلی میں اقل ترین درجہ حرارت 4.9 ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

تلنگانہ میں 20 برس میں سردی کی لہر اتنی شدید نہیں تھی: محکمہ موسمیات

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 7:37 PM IST

تلنگانہ کے کئی اضلاع ان دنوں سردی کی شدید لہر Many Districts are Experiencing Severe Cold Wave These Days کی زد میں ہیں۔ شمالی ہند سے آرہی سرد ہواؤں کی وجہ سے تیلگو ریاست میں رات کے درجہ حرارت میں کافی گراوٹ Significant Drop in Night Temperature in Telangana State ہوگئی ہے۔

ریاست کے کئی اضلاع میں اقل ترین درجہ حرارت دس ڈگری سے کم درج کیا جارہا ہے۔ ضلع عادل آباد سردی سے شدید متاثر ہے جہاں کے علاقہ ارلی میں اقل ترین درجہ حرارت 4.9 ڈگری سلسیس درج کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Winter in Delhi: سردی میں غریب لوگ کُھلے آسمان کے نیچے سونے پر مجبور

سردی کے ساتھ شدید کہرے نے بھی ریاست کے عوام کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ صبح 9بجے تک بھی کہرا دیکھا جارہا ہے جس سے ڈرائیورز کو مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور وہ دن کے اوقات میں بھی ہیڈ لائٹس جلاکر گاڑی چلانے کے لیے مجبور ہوگئے ہیں۔کئی افراد گھروں کے باہر آگ کا الاؤ بنا کر سردی سے بچنے کے لئے آگ سیکنے کا کام کررہے ہیں۔

اسی دوران محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ گزشتہ 20 برس میں سردی کی لہر اتنی شدید نہیں تھی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ تین دنوں تک ریاست کے کئی مقامات پر اسی طرح کی صورتحال ہوگی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.