ETV Bharat / state

آر ٹی سی ملازمین کو ڈیوٹی پر لوٹنے کی وزیراعلی کی ہدایت - واپس لینے کی ہدایت دی

ریاست تلنگانہ میں آر ٹی سی ملازمین کی طویل مدت سے جاری ہڑتال بالآخر ختم ہوئی۔ وزر اعلی کے سی آر نے آر ٹی سی ملازمین کو ملازمت پر واپس لینے کی ہدایت دی۔ آج اس سلسلے میں منعقد کردہ کابینی اجلاس میں یہ اہم ترین فیصلہ لیا گیا۔

آر ٹی سی ملازمین کو ڈیوٹی پر لوٹنے کی وزیراعلی کی ہدایت
آر ٹی سی ملازمین کو ڈیوٹی پر لوٹنے کی وزیراعلی کی ہدایت
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 11:43 PM IST

ریاست تلنگانہ میں آر ٹی سی ملازمین کی طویل مدت سے جاری ہڑتال بالآخر ختم ہوئی۔ وزر اعلی کے سی آر نے آر ٹی سی ملازمین کو ملازمت پر واپس لینے سے اتفاق کرتے ہوئے کل سے رجوع بکار ہونے کی ہدایت دی۔ آج اس سلسلے میں منعقد کردہ کابینی اجلاس میں یہ اہم ترین فیصلہ لیا گیا۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کے سی آر نے کہا کہ وہ ملازمین کو غیر مشروط طورپر ملازمت پر لینے کیلئے تیار ہیں۔

چیف منسٹر نے کل ہی آر ٹی سی کو سو کروڑ جاری کرنے کا اعلان کیا۔ مزید فوت شدہ ملازمین کے خاندان کے ایک فرد کو ملازمت فراہم کرنے کایقین دلایا-

انہوں نے اس ہڑتال کیلئے یونین کو قصور وار قرار دیتے ہوئے کہا کہ آر ٹی سی ملازمین نے یونین کی باتوں میں آکر غیر ضروری مطالبات کی تکمیل کا مطالبہ کرتے ہوئے بغیر سوچے سمجھے ہڑتال میں شامل ہوئے۔

اور زائد از پچاس روز اپنی ضد پر آڑے رہے جس کی وجہ سے عوام اور خود انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اسی کے ساتھ انہوں نے آر ٹی سی کرایوں میں اضافے کا اعلان کیا اور بتایا کہ آئندہ پیر سےاضافی کرایوں پر عمل آوری ہوگی جس میں فی کلو میٹر 20 پیسے کا اضافہ ہوگا۔

Intro:ریاست تلنگانہ میں آر ٹی سی ملازمین کی طویل مدت سے جاری ہڑتال بالآخر ختم ہوئی چیف منسٹر کے سی آر نے آر ٹی سی ملازمین کو ملازمت پر واپس لینے سے اتفاق کرتے ہوئے کل سے رجوع بکار ہونے کی ہدایت دی_ آج اس سلسلے میں منعقد کردہ کابینی اجلاس میں یہ اہم ترین فیصلہ لیا گیا_ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کے سی آر نے کہا کہ وہ ملازمین کو غیر مشروط طورپر ملازمت پر لینے کیلئے تیار ہیں_ چیف منسٹر نے کل ہی آر ٹی سی کو سو کروڑ جاری کرنے کا اعلان کیا مزید فوت شدہ ملازمین کے خاندان کے ایک فرد کو ملازمت فراہم کرنے کا تیقن دیا_

Body:انہوں نے اس ہڑتال کیلئے یونینوں کو قصور وار قرار دیتے ہوئے کہا کہ آر ٹی سی ملازمین نے یونین کی باتوں میں آکر غیر ضروری مطالبات کی تکمیل کا مطالبہ کرتے ہوئے بلا سوچے سمجھے ہڑتال میں شامل ہوئے اور زائد از پچاس روز اپنی ضد پر آڑے رہے جس کی وجہ سے عوام اور خود انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا_ اسی کے ساتھ انہوں نے آر ٹی سی کرایوں میں اضافے کا اعلان کیا اور بتایا کہ آئندہ پیر سےاضافی کرایوں پر عمل آوری ہوگی فی کلو میٹر 20 پیسے کا اضافہ ہوگا_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.