ETV Bharat / state

حیدرآباد میں موسم ابرآلود - موسم ابر آلود

تلنگانہ کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دو دنوں تک درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے گا جبکہ بعض علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

حیدرآباد میں موسم ابرآلود
حیدرآباد میں موسم ابرآلود
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 12:32 PM IST

محکمہ موسمیات نے تلنگانہ کے بعض اضلاع اور حیدرآباد میں 6 جنوری بدھ کو ہلکی بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔

ریاست کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دو دنوں تک درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے گا جبکہ بعض علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

اقل ترین درجہ حرارت 14 تا 19ڈگری سیلسیس کے درمیان رہے گا۔ حیدرآباد میں 17.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول کے درجہ حرارت سے 2.9 ڈگری زیادہ ہے۔آج صبح سے ہی حیدرآباد کے علاوہ کئی مقامات پر موسم ابر آلود ہے۔ حیدرآباد میں سردی کی لہر پچھلے دو دن سے کم تھی، مگر آج ہلکی بارش کے بعد موسم پھر سے سرد ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:جگن نے شرپسندوں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.