ETV Bharat / state

Accident in Andhra Pradesh: آندھراپردیش میں سڑک حادثہ، دو بچے ہلاک، والدین شدید زخمی - آندھراپردیش کا سیتاراماراجو ضلع

آندھراپردیش کے ضلع امراؤتی میں پیش آئے سڑک حادثے میں دو بچے ہلاک اور ان کے ماں باپ شدید زخمی ہوگئے۔ Accident in Andhra Pradesh

آندھراپردیش میں سڑک حادثہ، بچے ہلاک، والدین شدید زخمی

author img

By

Published : Apr 10, 2022, 5:34 PM IST

یہ حادثہ ضلع کے گوری پورم گاؤں کے قریب اُس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار سڑک کے کنارے لگے بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ Accident in Andhra Pradesh. کار کی رفتار اتنی تیز تھی کہ یہ کار، بعد ازاں سڑک سے گزرنے والے راہگیروں سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں 8 سالہ لڑکا شراون، 6 سالہ سوہاس ہلاک ہوگئے جب کہ ان کے والدین سونی پتی اور شراون شدید زخمی ہوگئے۔ ان دونوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ ان افراد کا تعلق الوری سیتا راما راجو ضلع سے ہے۔

  • یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Telangana: تلنگانہ میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.