ETV Bharat / state

وزیر اعلی کے سی آر 31 اکتوبرکو کسان فورم کا افتتاح کریں گے - کسانوں کوراحت

رائتو بندھو سمیتی, ضلع منڈلز اور گرام کمیٹز کوکسان فورم تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی۔

وزیر اعلی کے سی آر، 31 اکتوبرکو کسان فورم کا افتتاح کریں گے

author img

By

Published : Oct 29, 2020, 11:04 AM IST

تلنگانہ کے وزیراعلی کے سی آر 31 اکتوبر کو12:30 بجے دوپہر ضلع ورنگل کے کڈاکنڈلہ میں کسان فورم کا افتتاح کریں گے۔

اس موقع پر وزیراعلی کسان فورم کی اہمیت سے کسانوں کو واقف کرائیں گے۔ اور فورم کے ذریعے کیے جانے والے پروگرامز سے متعلق تفصیلات پیش کریں گے۔

اس تقریب میں رائتو بندھو سمیتی, ضلع منڈلز اور گرام کمیٹز کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ تلنگانہ ریاست میں 2014-15 میں قرض معافی کا اعلان کیا گیا اور گزشتہ پانچ برس کے دوران مجموعی طور پر کسانوں کے 15،493 کروڑ روپئے کے قرض معاف کیے گئے۔ اس کے علاوہ 2019-20 اور 2020-21 کے بجٹ میں 12،225 کروڑ کو مزید جمع کرتے ہوئے مکمل فنڈ 27،718 کروڑ روپئے کے معاف کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:دوباک ضمنی انتخاب کے لیے خصوصی آبزرور مقرر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.