ETV Bharat / state

عید گھر پر ہی منائیں:ہریش راو - موسم برسات کے پیش نظر اپنے گھروں کو ابھی سے صاف ستھرا رکھیں

تلنگانہ کے وزیر خزانہ ہریش راو نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر عید گھروں میں ہی منائیں۔

عید گھر پر ہی منائیں:ہریش راو
عید گھر پر ہی منائیں:ہریش راو
author img

By

Published : May 24, 2020, 9:51 PM IST

تلنگانہ کے وزیر خزانہ ہریش راو نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر عید گھروں میں ہی منائیں۔

انہوں نے کہاکہ یہ تہوار قربانی اور پاکی کی علامت ہے۔انہوں نے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد پیش کی اور کہاکہ یہ تہوار فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال ہے۔

ریاستی حکومت نے عید کو ریاستی تہوار کے طورپر تسلیم کیا ہے۔وزیرموصوف نے کہاکہ حکومت اقلیتی طبقہ کی بہبود کے لئے مناسب اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے آج سدی پیٹ ضلع میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران یہ بات کہی۔وزیرموصوف نے ساتھ ہی شہریوں سے خواہش کی کہ وہ آنے والے موسم برسات کے پیش نظر اپنے گھروں کو ابھی سے صاف ستھرا رکھیں اور پرانی اشیا میں پانی جمع نہ ہونے دیں تاکہ بیماریوں سے ہم بچ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.