ETV Bharat / state

سی بی آئی نے کرناٹک کے سابق وزیر کو حراست میں لیا - کرناٹک کی خبریں

سی بی آئی نے بی جے پی کارکن یوگیش گوڑا قتل کیس میں سابق وزیر اور کانگریس کے رہنما ونئے کلکرنی کو حراست میں لیا۔

سی بی آئی نے کرناٹک کے سابق وزیر کو حراست میں لیا

author img

By

Published : Nov 5, 2020, 10:31 AM IST

بی جے پی کارکن یوگیش گوڑا کے قتل کے معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے کرناٹک کے سابق وزیر اور کانگریس کے رہنما ونئے کلکرنی کو دھارواڑ میں واقع ان کے گھر سے حراست میں لیا۔

بی جے پی کے پنچایت رکن کا 15 جون 2016 کو ان کے جمنازیم کے باہر قتل کیا گیا تھا۔ سی بی آئی نے ستمبر 2019 میں اس کیس کی تحقیقات کا ذمہ لیا۔

ستمبر 2016 میں ، مقامی پولیس نے چھ افراد، جو دھارواڑ کے رہائشی ہیں، ان کے خلاف قتل میں مبینہ کردار کے لئے چارج شیٹ دائر کی۔

تحقیقات شروع کرنے کے بعد سی بی آئی نے آٹھ ملزموں کو گرفتار کیا۔ ان میں سے سات فی الحال عدالتی تحویل میں ہیں جبکہ ایک ضمانت پر باہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑھے 83 لاکھ زائد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.