ETV Bharat / state

Car Hits Tree: کار کے درخت سے ٹکرانے سے چار افراد ہلاک - کار درخت سے ٹکرا گئی

پولیس نے بتایا کہ کار میں سوار افراد رشتہ دار کے گھر میں منعقد ایک تقریب سے واپس لوٹ رہے تھے۔

کار کے درخت سے ٹکرانے سے چار افراد ہلاک
کار کے درخت سے ٹکرانے سے چار افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 8:28 PM IST

تلنگانہ کے کریم نگر District Karimnagar ضلع کے مناکنڈور ڈویژن میں جمعہ کی علی الصبح کار کے درخت سے ٹکرانے سے چار لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

چاروں افراد کی جائے واقع پر ہی موت ہوگئی اور زخمی کو نزدیک میں واقع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ کار میں سوار افراد جیوتی نگر میں ایک رشتہ دار کے گھر میں منعقد ایک تقریب سے واپس لوٹ رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Bareilly School Bus Accident: بریلی میں اسکول بس حادثہ کا شکار

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.