ETV Bharat / state

MLA Slaps Toll Plaza Staff بی آر ایس ایم ایل اے کا ٹول پلازہ اسٹاف کو تھپڑ - منچریال میں ٹول پلازہ کے عملے کو تھپڑ

بھارت راشٹرا سمیتی کے رکن اسمبلی درگم چنیا نے منچریال ضلع میں ٹول پلازہ کے اسٹاف کو طمانچہ رسید کر دیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ Durgam Chinnaiah Slaps Toll Plaza Staff

بی آر ایس ایم ایل اے کا ٹول پلازہ اسٹاف کو تھپڑ

author img

By

Published : Jan 4, 2023, 12:47 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آر ایس کے رکن اسمبلی درگم چنیا نے منچریال ضلع کی مندامری قومی شاہراہ پر ٹول پلازہ کے ایک اسٹاف رکن کو طمانچہ رسید کیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ چنیا، اس شخص کو طمانچہ مار رہا ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ اس نے ٹول ادا کرنے کی خواہش کی جس پر رکن اسمبلی نے یہ حرکت کی۔ اس واقعہ کے سلسلہ میں رکن اسمبلی کے خلاف کوئی شکایت درج نہیں کروائی گئی ہے۔ اسی دوران سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمس پر اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کئی افراد نے شکایت کرتے ہوئے کہاکہ کاموں کی صدفیصد تکمیل نہ کرنے کے باوجود بھی ٹول پلازہ پر ٹول کی وصولی کا کام کیاجارہا ہے۔ BRS MLA Slaps toll Plaza Staff

  • #WATCH | Telangana | BRS MLA Durgam Chinnaiah allegedly assaults a toll plaza staff at Mandamarri toll plaza

    We have seen the video on social media. We have not received any complaints. We are enquiring into the matter: Mandamarri Circle Inspector

    (CCTV Visuals) pic.twitter.com/pGli3Adjud

    — ANI (@ANI) January 4, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: JDS MLA Slapped Principal: جے ڈی ایس کے رکن اسمبلی ایم سرینواس نے پرنسپل کو تھپڑ مارا، ویڈیو وائرل

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.