ETV Bharat / state

Bhadradri Kothagudem Road Accident تلنگانہ سڑک حادثے میں بھائی بہن ہلاک - تلنگانہ سڑک حادثہ

تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کوتہ گوڑم میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں دو افراد کی موت ہو گئی۔ ہلاک ہونے والے دونوں بھائی بہن تھے۔ Telangana road accident

تلنگانہ سڑک حادثے میں بھائی بہن ہلاک
تلنگانہ سڑک حادثے میں بھائی بہن ہلاک
author img

By

Published : Jan 3, 2023, 1:16 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کوتہ گوڑم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان اور اس کی بہن ہلاک ہوگئی جب کہ ایک اور خاتون زخمی ہوگئی۔ یہ حادثہ ضلع کے راگیلا چوراہے کے قریب دیر رات پیش آیا۔ حادثہ کی تفصیلات معلوم نہ ہوسکیں تاہم اس حادثہ میں 27 سالہ نیرج اور 23 سالہ این نہاریکا ہلاک ہو گئے۔ یہ دونوں بھائی اور بہن ایک اور خاتون کے ساتھ بائیک پر پالونچہ سے کوتہ گوڑم کی سمت جارہے تھے۔ Two Died in Telangana road accident

اس حادثہ میں زخمی خاتون کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ نیہاریکا، کو حال ہی میں ملازمت حاصل ہوئی تھی اور نیرج، کار شو روم میں مشیر کے طور پر خدمات انجام دیا کرتا تھا۔ چند سال پہلے ان دونوں بھائی اور بہن کے ماں باپ کی موت ہوگئی تھی۔ ان کا تعلق کوتہ گوڑم کے بابو کیمپ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: US Road Accident تلنگانہ کے سافٹ ویئر انجینئر کی امریکہ میں موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.