ETV Bharat / state

لڑکا،لڑکی نے کلاس روم میں شادی کرلی - مشرقی گوداری

ریاست آندھراپردیش کے راجا مہیندراورم گورنمنٹ جونیر کالج میں زیرتعلیم لڑکا اورلڑکی نے کلاس روم میں شادی کرلی۔

لڑکا،لڑکی نے کلاس روم میں شادی کرلی
لڑکا،لڑکی نے کلاس روم میں شادی کرلی
author img

By

Published : Dec 3, 2020, 2:02 PM IST

مشرقی گوداوری ضلع میں واقع راجا مہیندراورم جونیر کالج میں زیر تعلیم لڑکا اور لڑکی نے کالج کے کلاس روم میں ہی شادی کرلی۔دونوں نابالغ بتائے گئے ہیں۔

لڑکے نے لڑکی کو منگل سوترباندھا اور دیگر رسوم ادا کیے۔ ان کے ساتھیوں نے اس کا ویڈیوبناکرسوشیل میڈیا پراپ لوڈ کردیا۔ جس کے بعد کالج پرنسپل نے ان دونوں کو کالج سے نکال دیا۔

دونوں کے والدین ان کے اس اقدام سے پریشان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پولاورم پروجیکٹ کی اونچائی کم کرنے کا الزام مسترد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.