سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار کی زیر نگرانی میں نامپلی کے مقامی فنکشن ہال میں منعقد ہوا۔ اس کیمپ میں پولیس کے جوان اور سینکڑوں آٹو ڈرائیورس نے خون کا عطیہ کیا۔
مزید پڑھیں:
بینک ملازمین کی ملک گیر ہڑتال دوسرے روز بھی جاری
اس موقع پر سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار نے آٹو ڈرائیورس کے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خون کی ضرورت ہر امیر و غریب کو ہوتی ہے اور خون کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ہے۔