ETV Bharat / state

Telugu Film Director Fined: کار کے شیشوں پر کالی فلم، ہدایت کار کو جرمانہ - ہدایت کار ٹی سرینواس پر ٹریفک پولیس نے جرمانہ عائد کیا

حیدرآباد ٹریفک پولیس نے ہدایت کار کی کار کو روکا اور 700 روپیے جرمانہ عائد کیا۔ ساتھ ہی پولیس نے ان کی کار کے شیشے سے کالی فلم بھی اتار دی۔ Telugu Film Director Fined On Black Film Window

کار کے شیشوں پر کالی فلم، ہدایت کار کو جرمانہ

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 4:18 PM IST

کار کے شیشوں پر کالی فلم چڑھے ہونے پر تیلگو فلموں کے ہدایت کار ٹی سرینواس پر ٹریفک پولیس نے جرمانہ عائد کیا۔ شہر حیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقہ میں ٹریفک پولیس نے اس مہم کے دوران کالے شیشوں کی فلم پر ان کو جرمانہ عائد کیا۔ Telugu Film Director Fined On Black Film Window حیدرآباد ٹریفک پولیس نے پہلے ہی کاروں کے شیشوں پر کالی فلم کے خلاف انتباہ دیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے ہدایت کار کی کار کو روکا اور 700 روپئے جرمانہ عائد کیا۔ساتھ ہی پولیس نے ان کی کار کے شیشے سے کالی فلم بھی نکال دی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.