ETV Bharat / state

'انتخابات سے قبل فسادات کرانا بی جے پی کا پرانہ حربہ' - بی جے پی کی خبر

تلنگانہ کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری رام چندر کھنتیا نے فسادات کو بی جے پی کا حربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ 'جہاں انتخابات میں کامیابی حاصل کرنی ہو وہاں بی جے پی فسادات کرواتی ہے'۔

تلنگانہ کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری رام چندر کھنتیا
تلنگانہ کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری رام چندر کھنتیا
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 8:32 AM IST

ریاست تلنگانہ کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری رام چندر کھنتیا نے کہا کہ فسادات کسی بھی سیاسی جماعت کے لیے نقصاندہ ہوتے ہیں لیکن بی جے پی اس سے فائدہ اٹھانا خوب جانتی ہے۔ بی جے پی فسادات کے ذریعے ہندو ووٹ بٹورتی ہے۔

تلنگانہ کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری رام چندر کھنتیا

انہوں نے کہا کہ عوام اب بی جے پی کی پالیسی کو سمجھنے لگے ہیں جس کے نتائج مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں دیکھنے کو ملے ہیں۔

آر سی کنتیا نے دستور میں ترمیم کرکے غیر آئینی فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیا اور کہا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ملک گیر مہم چلائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی بی جے پی کو اپنے مقصد میں ہرگز کامیاب ہونے نہیں دے گی اور جو احتجاج کیا جا رہا ہے اس میں مزید شدت پیدا کی جائے گی۔

'پولیس افسر کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے'

Intro:جنرل سیکریٹری آل انڈیا کانگریس کمیٹی تلنگانہ، آر سی کنتیا نے فسادات کو بی جے پی کا حربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جہاں الیکشن میں کامیابی حاصل کرنی ہو بی جے پی فسادات کرواتی ہے_ کنتیا نے کہا کہ فسادات کسی بھی سیاسی جماعت کے لئے نقصاندہ ہوتے ہیں لیکن بی جے پی اس سے فائدہ اٹھانا خوب جانتی ہے اور فسادات کے ذریعے ہندو ووٹ بٹورتی ہے_ انہوں نے کہا کہ عوام اب بی جے پی کی پالیسی کو سمجھنے لگے ہیں جس کے نتائج مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں دیکھنے میں آئے_

Body:آر سی کنتیا نے دستور میں ترمیم کو ناقابل قبول قرار دیا اور کہا کہ سی اے اے کےخلاف ملک گیر مہم چلانے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی بی جے پی کو اپنے مقصد میں ہرگز کامیاب ہونے نہیں دے گی اور جو احتجاج کیا جا رہا ہے اسے مزید شدت پیدا کی جائے گی_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.