ETV Bharat / state

اورنگ آباد: بی جے پی کا راستہ روکو احتجاج ناکام

احتجاج کے دوران بی جے پی رہنماؤں نے خواتین کے ساتھ زیادتی کا پولیس پر الزام لگایا۔

بی جے پی کا راستہ روکو احتجاج ناکام
بی جے پی کا راستہ روکو احتجاج ناکام
author img

By

Published : Sep 15, 2021, 9:13 PM IST

Updated : Sep 15, 2021, 9:23 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں بی جے پی کا راستہ روکو احتجاج ناکام ہوگیا پولیس نے مظاہرین کو فوری گرفتار کرکے احتجاج کو ختم کردیا۔

اورنگ آباد: بی جے پی کا راستہ روکو احتجاج ناکام

احتجاج کے دوران بی جے پی رہنماوں نے پولیس پر خواتین کے ساتھ زیادتی کا الزام لگایا۔

بی جے پی کا راستہ روکو احتجاج ناکام
بی جے پی کا راستہ روکو احتجاج ناکام

او بی سی ریزرویشن منسوخی کے خلاف بی جے پی کے رہنماؤں نے اورنگ آباد کے جالنہ روڈ پر راستہ روکو احتجاج کرنے کی کوشش کی لیکن اس سے پہلے کہ وہ راستہ روکنے میں کامیاب ہوتے پولیس اہلکاروں نے احتجاجی مظاہرین کو فوری قابو میں کرکے انھیں گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:'راجہ مہندر پرتاپ نے اپنے مسلم ساتھیوں کے ساتھ افغانستان میں حکومت بنائی تھی'

اس موقع پر درجنوں کارکنوں کو زبردستی پولیس وین میں ٹھونسا گیا، بی جے پی رہنماؤں نے پولیس کے رویے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور جب مظاہرین کو گرفتار کرکے کرانتی چوک پولیس اسٹیشن لےجایا گیا تو مظاہرین نے پولیس اسٹیشن میں ہی دھرنا دے دیا، بی جے پی رہنماؤں نے پولیس پر خواتین کے ساتھ زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔

Last Updated : Sep 15, 2021, 9:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.