ETV Bharat / state

BJP Workers Disrupt Telangana Minister's Speech: تلنگانہ وزیر کی تقریر کے دوران 'جے شری رام' کے نعرے - تلنگانہ وزیر ویمولا پرشانت ریڈی کی تقریر کے دوران جے شری رام، نعرے

بی جے پی کارکن نے 'جے شری رام' کے نعرے لگائے، جس کی وجہ پرشانت ریڈی کی تقریر شروع کرتے وقت ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ شمش آباد کے راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب جی ایم آر ایرینا میں ہونے والے پروگرام میں انتشار پیدا ہوگیا۔ BJP Workers Disrupt Telangana Minister's Speech

تلنگانہ وزیر کی تقریر کےدوران 'جے شری رام' کے نعرے

author img

By

Published : Apr 29, 2022, 8:47 PM IST

بی جے پی کارکنوں نے جمعہ کے روز تلنگانہ وزیر ویمولا پرشانت ریڈی کی تقریر کے دوران جے شری رام، نعرے لگا کر خلل پیدا کیا۔ مذکورہ وزیر قومی شاہراہ پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھنے کی سرکاری تقریب میں حصہ لے رہے تھے۔ یہ واقعہ مرکزی وزراء نتن گڈکری، جی کشن ریڈی اور وی کے سنگھ کی موجودگی میں پیش آیا۔ BJP Workers Disrupt Telangana Minister's Speech

بی جے پی کارکن نے 'جے شری رام' کے نعرے لگائے، جس کی وجہ پرشانت ریڈی کی تقریر شروع کرتے وقت ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ شمش آباد کے راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب جی ایم آر ایرینا میں ہونے والے پروگرام میں انتشار پیدا ہوگیا۔ مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز نتن گڈکری کے ذریعہ تلنگانہ میں مختلف قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے یہ پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Google Signs MoU With Telangana Govt: گوگل کی تلنگانہ کے ساتھ یادداشت مفاہمت

مرکزی وزیر کشن ریڈی نے مداخلت کرتے ہوئے بی جے پی کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ سرکاری پروگرام میں خلل نہ ڈالیں۔ مانا جا رہا ہے کہ ریاست میں سرکاری تقریب میں ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ یہ واقعہ مختلف مسائل پر ریاست میں تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) اور اپوزیشن بی جے پی کے رہنماؤں کے درمیان جاری لفظی جنگ کے درمیان پیش آیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.