ETV Bharat / state

'بی جے پی صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے' - تلنگانہ بھر میں کورونا ٹیسٹ نہیں کرائے گئے

بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے نے کورونا وائرس سے متعلق عوام کو گمراہ کرنے کا وزیراعلی کے چندرشیکھرراو پرالزام لگایا۔

'بی جے پی صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے'
'بی جے پی صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے'
author img

By

Published : Jul 6, 2020, 7:15 PM IST

سنجے نے کہا ہے کہ وزیر اعلی کے چندرشیکرراو انتقامی کاروائیاں کررہے ہیں۔ انھوں نے کہا وزیراعلی کے سی آر نے کھمم میں ایک صحافی کے خلاف جھوٹی خبریں شائع کرنے کا کیس درج کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ وائرس کے پھیلاؤ کے بارےمیں حقائق شائع کرنے والےجریدوں اورصحافیوں کے خلاف غیر قانونی کیسز درج کیے جارہے ہیں جس کی انھوں نے مذمت کی۔

یہ بھی پڑھیں: کوئلہ کی کان سے ہاتھی کے دانت برآمد

اس موقع پر بی سنجےنے کہاحقائق شائع کرنے والے اخبارات اور صحافیوں کے خلاف درج کیے گئے غیر قانونی کیسز فوری طور پر واپس لئے جائیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ بی جے پی صحافیوں اور اخبارات کے ذمہ داروں کے ساتھ کھڑے رہے گی۔

بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے نے کورونا وائرس سے متعلق عوام کو گمراہ کرنے کا وزیراعلی کے سی آر پرالزام لگایا۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی نے کہا تھا کہ پیراسیٹمول گولی 20 ڈگری کے درجہ حرارت پر وائرس کو نہیں پھیلاتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعلی کی اس بات پر ہنسی آتی ہے۔

بی جے پی رہنما نے کہا کہ شہر سمیت متعدد اضلاع میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے، مگرحکومت ریاست بھر میں کورونا ٹیسٹ کروانے میں ناکام رہی ہے۔

تلنگانہ بی جے پی کے صدر بی سنجے نے حکومت پر ریاست بھر میں کورونا ٹیسٹ کرانے میں ناکام ہونے کا بھی الزام عائد کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.