ETV Bharat / state

BJP in Telangana: 'تلنگانہ میں بی جے پی 2023 میں اقتدار حاصل کرے گی' - اردو نیوز تلنگانہ

تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے Bandi Sanjay نے تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو KCR کے دورہ دہلی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے الزام Allegation لگایا کہ چندرشیکھر راو نے عوام کی توجہ ہٹانے اورشخصی کام کیلئے ہی دہلی کا دورہ کیاتھا۔

تلنگانہ میں بی جے پی 2023 میں اقتدار حاصل کرے گی

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 10:56 PM IST

حیدرآباد میں بی جے پی کی ریاستی عاملہ کے دوروزہ اجلاس کا آج سے آغاز ہوا۔اس موقع پر بنڈی سنجے نے پارٹی پرچم لہرایا۔ مرکزی وزیر کشن ریڈی، بی جے پی کے رکن اسمبلی ای راجندر کے ساتھ ساتھ پارٹی کے دیگر رہنما ڈی کے ارونا اور سدھاکر ریڈی اس موقع پرموجود تھے۔ اس موقع پر کشن ریڈی اور بندی سنجے نے ایٹالہ راجندر Etala Rajandarکو تہنیت پیش کی۔

اس موقع پر خطاب Speech کرتے ہوئے ای راجندر نے چندرشیکھرراو پر شدید نکتہ چینی Criticized کی۔انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے لیے اچھے دن آنے والے ہیں۔ پارٹی کارکنوں کو خون بہانے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ تمام شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والے افراد وزیراعلیٰ سے پریشان ہیں۔ ریاست کا پورا تعلیمی نظام Education System تباہ ہو گیا۔ بی جے پی عوام کے آشیرواد سے 2023 میں اقتدار میں آئے گی۔انہوں نے کہا کہ ان کی پرجاسنگرام یاترا کے دوسرے مرحلہ کا آغاز 17دسمبر سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Telangana Paddy Purchase Issue: دھان کی خریداری معاملہ میں ریاستی وزرا کی مرکز سے نمائندگی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.