ETV Bharat / state

جی ایچ ایم سی انتخابات: بی جے پی کا روڈ شو - گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن پر اس بار بی جے پی کا قبضہ ہوگا

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لیے تمام سیاسی پارٹیاں سرگرم عمل ہیں۔ اس موقع پر جی ایچ ایم سی انتخابی مہم میں نظام آباد سے بی جے پی کے رکن پارلیمان اروند دھرما نے روڈ شو کیا۔

bjp road show for ghmc elections in hyderabad telangana
جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیے جی جے پی کا روڈ شو
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 7:11 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے حلقہ رجندار نگر کے مختلف ڈویژن میں روڈ شو کے دوران بی جے پی کے رکن پارلیمان اروند دھرما نے ٹی آر ایس اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پر جم کر تنقید کی اور اس روڈ شو میں مذہبی نعرے بازی بھی کی گئی۔

جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیے جی جے پی کا روڈ شو

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم کا حیدرآباد کا دورہ کل

bjp road show for ghmc elections in hyderabad telangana
جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیے جی جے پی کا روڈ شو

نظام آباد سے بی جے پی کے رکن پارلیمان اروند دھرما نے مختلف ڈویژن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن پر اس بار بی جے پی کا قبضہ ہوگا۔ اس موقع پر سوامی گوڑ نے رکن پارلیمان کا استقبال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.