ETV Bharat / state

تلنگانہ: فلیگ پول نکال دینے پر بی جے پی کا احتجاج - تلنگانہ کی خبریں

بی جے پی کارکنوں اور رہنماوں نے کہاکہ قبل ازیں بی جے پی کےجھنڈے کو جزوی نقصان پہنچا تھا تاہم بلدیہ نے اس جھنڈے کے پول کو مکمل طورپر نکال دیا۔

فلیگ پول نکال دینے پر بی جے پی کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 22, 2021, 5:35 PM IST

تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں بی جے پی کے فلیگ پول کونکال دینے پر زعفرانی جماعت کے رہنماوں اور کارکنوں نے احتجاج کیا۔ضلع کے 18ویں ڈیویثرن میں یہ جھنڈانکالاگیا تھا۔

احتجاجی بی جے پی کارکنوں اور رہنماوں نے کہاکہ قبل ازیں اس جھنڈے کو جزوی نقصان پہنچا تھا تاہم بلدیہ نے اس جھنڈے کے پول کو مکمل طورپر نکال دیا۔اس خصوص میں بی جے پی کے احتجاجیوں نے پولیس سے بھی شکایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ حکومت اور مرکز کی مخالف عوام پالیسیوں کے خلاف اپوزیشن کا مہادھرنا

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ جھنڈے کے اس پول کو دوبارہ تعمیر کیاجائے۔انہوں نے اپنے اس مطالبہ کی حمایت میں نعرے بازی بھی کی۔انہوں نے کہاکہ جان بوجھ کر سازش کے ذریعہ بی جے پی کے جھنڈے کونکالاگیا ہے جو نامناسب ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.