ETV Bharat / state

گورنر تلنگانہ کی، بی جے پی نے ستائش کی

author img

By

Published : Jul 9, 2020, 7:14 PM IST

تلنگانہ بی جے پی نے کہا وزیراعلی کے چندرشیکھرراو دس دن سے لاپتہ ہیں۔

گورنر تلنگانہ کی، بی جے پی نے ستائش کی
گورنر تلنگانہ کی، بی جے پی نے ستائش کی

بی جے پی نے کووڈ-19بحران سے نمٹنے گورنر تمیلی سائی سونداراجن کی جانب سے جائزہ لینے کی ستائش کی۔

تلنگانہ بی جے پی کے ترجمان اعلی کے کرشنا ساگر راو نے ریاست میں کووڈ-19بحران سے نمٹنے کے لئے حکومت کے اقدامات کاگورنر تمیلی سائی سوندرا راجن کی جانب سے جائزہ لینے کی ستائش کی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ایک ایسے وقت جب وزیراعلی دس دنوں سے لاپتہ ہوگئے ہیں،گورنر کی معمول کی مداخلت اس صحت کے بحران پر قابو پانے کے لئے ضروری ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ نجی اسپتالوں کے انتظامیہ کے ساتھ تبادلہ خیال پر ان کا شکریہ اداکرتی ہے تاکہ یہ پرائیویٹ اسپتال اخلاقی طریقہ کار اختیار کریں اور کورونا کے مریضوں کے اسپتالوں میں داخلے و علاج کے لئے زیادہ رقم وصول نہ کرپائیں۔

یہ بھی پڑھیں: امتحانات سے متعلق ہائیکورٹ میں سماعت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.