ETV Bharat / state

بونال تہوار منانے حکومت سے مطالبہ - بونال نہیں منانے پر انتباہ

بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ نے بونال تہوار منانے کی اجازت نہیں دینے پر احتجاج کا انتباہ دیا۔

بونال تہوارمنانےحکومت سےمطالبہ
بونال تہوارمنانےحکومت سےمطالبہ
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 5:45 PM IST

تلنگانہ میں بونال فیسٹول کی اجازت دینے بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ نے مطالبہ کیا۔

راجا سنگھ نے ریمارک کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت تلنگانہ رمضان میں چھوٹ دے سکتی ہے مگر بونال تہوار منعقد کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ حکومت کا یہ اقدام ہندووں کے جذبات کو ٹھینس پہنچانے مترادف ہے۔'

بی جے پی رکن اسمبلی نے کہا کہ حکومت کو ایسے انتظام کرنے چاہئے کہ لوگ مذکورہ تہوار کو مناسکیں۔اور اس کے لئے گائیڈلائینز جاری کرنے چاہئے۔

راجا سنگھ نے کہا کہ کم ازم کم ہر گھر سے ایک فرد کواس تہوار میں حصہ لینے کی اجازت حکومت دے۔اور عقیدت مندوں کو مندروں کو جانے کی اجازت دی جانی چاہئے۔

انھوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرتی ہے تو پھر وہ اس کے خلاف احتجاج شروع کریں گے۔

انھوں نے اس ضمن میں وزیراعلی کے چندر شیکھر راو سے ملاقات کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔

واضح رہے تلنگانہ حکومت نے اس برس کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظربونال تہوار کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چونکہ اس تہوار میں عقیدت مند کثیر تعداد میں جمع ہوکر مندر کا درشن کرتے ہیں جس میں خواتین بھی شامل ہوتی ہیں۔ حکومت نے کووڈ-19 کے پیش نظر منسوخ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.