ETV Bharat / state

جی ایچ ایم سی: پوسٹل بیلٹ میں بی جے پی آگے

گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے پوسٹل ووٹز کے اب تک کے رجحانات میں 36 مقامات پر بی جے پی 12، ایم آئی ایم 8 اور کانگریس ایک نشست پر آگے چل رہی ہے۔

جی ایچ ایم سی: پوسٹل بیلٹ میں بی جے پی آگے
جی ایچ ایم سی: پوسٹل بیلٹ میں بی جے پی آگے
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 10:34 AM IST

جی ایچ ایم سی الیکشن ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ آر او ٹیبل کے پاس پوسٹل بیلٹ کی گنتی کی جارہی ہے۔ کچھ جگہوں پر پوسٹل بیلٹ کی گنتی پوری ہوئی۔ جس کے بعد بیلٹ پیپر کی گنتی شروع ہوئی ہے۔

پوسٹل ووٹز میں 36 نشستوں میں سے بی جے پی 12، ایم آئی ایم 8 اور کانگریس ایک سیٹ پر آگے چل رہی ہے۔

گریٹر حیدرآباد میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ سب سے پہلے پوسٹل بیلٹ کی گنتی کی جارہی ہے جس کے بعد بیلٹ پپیرز کی گنتی ہوگی۔

گچی باولی ڈویزن میں پوسٹل بیلٹ کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: جی ایچ ایم سی انتخابات کے نتائج آج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.